26 ستمبر 2019 - 11:54
نیویارک میں صدر حسن روحانی کی آئیر لینڈ کے صدر سے ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آئیر لینڈ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آئیرلینڈ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169